خدائی رحم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا پکوان جو پِسے ہوئے چاول میں شکر اور گھی ملا کر بنایا جاتا ہے اور منت پوری ہونے پر لوگوں کو کھلایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا پکوان جو پِسے ہوئے چاول میں شکر اور گھی ملا کر بنایا جاتا ہے اور منت پوری ہونے پر لوگوں کو کھلایا جاتا ہے۔